سیاست

مشترکہ بیانیہ: وقت کی ضرورت

از طرف:میمونہ صدف اواخر ۹۱۰۲ء اور اوائل ۰۲۰۲ ء میں پھوٹنے والی کرونا وباء نے چین کے بعد پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چین کے بعد اٹلی اور امریکہ میں لاک ڈاؤن کیا گیا۔ پاکستان میں کرونا ...

Read More »

پشتون تحفظ موومنٹ

از طرف : میمونہ صدف افغانستان سے متصل پاکستان کی زمینی پٹی کا نام و فاقی منتظم شدہ علاقہ یا فاٹا ہے ۔ اگر دنیا کے نقشے پر نظر ڈالی جائے تو اس علاقے کی شکل چاند سے مشابہت رکھتی ...

Read More »

اصولِ سیاست 

حضرت ابوبکر صدیقؓ جب خلیفہ بنے تو آپ کی تنخواہ کا سوال آیا ۔ آپؓ نے فرمایا ۔ مدینہ میں ایک مزدور کو جو یومیہ اجرت دی جاتی ہے اتنی ہی میرے لیے مقرر کر دو ۔ ایک صحابیؓ بولے ...

Read More »

اختیار یا ذمہ داری ۔۔۔فیصلہ آپ کا

انسان کو اﷲنے بہت کم اختیا ر دیا ہے لیکن جتنا بھی اختیارانسان کو دیا گیا ہے وہ اس کا غلط استعمال کرتا ہے ۔ اختیار وہ طاقت یا برتری ہے جو انسان کو کسی دوسرے انسان پر حاصل ہے ...

Read More »

فوجی عدالتیں :بحالی امن کی جانب پہلا قدم

فوجی عدالتوں کا قیام سن 2015 ء آئین کے مطابق باقاعدہ ایک بل کے ذریعے عمل میں آیا ۔ یہ بل بنیادی طور پر آرمی ایکٹ 1952ء میں ایک اضافہ ہے ۔ اس بل کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ ...

Read More »

مہاجر یا پاکستانی ؟ پہلے فیصلہ کیجیئے ۔

کراچی صوبہ سندھ کا دارلحکومت اور پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے ۔ یہ شہر پاکستان کے سمندری راستے کی جانب سے دروازہ کی حیثیت رکھتا ہے ۔اس شہر کا کل رقبہ 3527مربع میل تین کروڑ کی آبادی پر ...

Read More »
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
WpCoderX