کاش ہم سب تارے ہوتے

ایک دوجے کے راج دلارے ہوتے 

نہ کوئی لیلی ٰ مجنوں ہوتا 

نہ کوئی سسی پنوں ہوتا 

نہ کوئی فراقِ یار میں روتا 

نہ کوئی جنگ ہوتی نہ امان ہوتا 

نہ کوئی جان لیتا ، نہ کوئی جان دیتا 

بس چپ چاپ ساتھ تمھارے ہوتے

کاش ہم سب تارے ہوتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *