“آخری فیصلہ”
Posted by: admin786
in Home, شاعری
759 Views
مجھےتم سے ہے یہ کہنا ہے
کہ اب کچھ بھی نہیں کہنا
پرانے زخم سی ڈالو
نہیں اب ، غم نہیں سہنا
گلہ کیا بے وفائی کا
یہاں پر جب نہیں رہنا
تعلق توڑ جانا ہے
یہ سب کچھ چھوڑ جانا ہے
میمونہ صدف ہاشمی

2018-05-30
MashAllah very good